: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سرائیل،13مئی(ایجنسی) روسی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو متوقع طور پر جون میں روس کا دورہ کریں گے۔ اسرائیل اور روس نے ایک "ہاٹ لائن"بھی
قائم کر رکھی ہے، جس کا مقصد شامی فضائی حدود میں کسی ممکنہ حادثے سے بچنا ہے کیوں کہ اسرائیل کے جنگی طیارے بھی بعض اوقات شامی فضائی حدود میں داخل ہوتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ اسرائیلی جنگی طیارے شام میں اپنے اہداف کو کسی حادثے کے خوف کے بغیر نشانہ بنا رہے ہیں۔